- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
جمہوریت کیا ہے
پاکستانیوں
*کیا آپ کو پتا ہے، کہ جمہوریت کیا ہے؟ ۔
*کیا👀؟؟؟ تو آئیں ثبوت دیتا ہوں!!!*
*جمہوریت کا انگلش میں مفہوم ہے، اردو ترجمہ:- عوام کی حکومت عوام کی رائے سے عوام کیلئے،،، جی ہاں!!!*
Democracy means:- Government of the people,
By the people, For the people...
*اس میں اللہ کی نازل کردہ شریعت تو چھوڑیں، کہیں اللہ کا نام تک نہیں، اور جس نفس کی ماننے سے اور شیاطین کے وسواس ماننے سے ہم اللہ کی پناہ مانگتے ہیں، اعوذباللہ پڑھنے سے،،، جمہوریت ہمیں اسی نفس کی اور شیطان کے
وسوسوں کی پیروی کرنے کا حکم دیتا ہے،،،*
*اور یہ جو اکثر لبرل، قادیانی، سیکولر، قوم پرست سرخے، اکثر نعرہ لگاتے ہیں، کہ دین کو سیاست سے الگ رکھو، تو یہ جمہوریت ہی کا تو سبق ہے، دراصل جمہوریت ہمیں دین سے مذہب سے آزاد کرتا ہے، بلکل جانوروں کیطرح، مطلب جو چاہو کرو، بس اس کیلئے قانون پاس کروا لو اکثریتی رائے سے، جیسے یورپ و امریکہ و برطانیہ وغیرہ میں مرد، مردوں سے، اور عورتیں، عورتوں سے جنسی خواہشات پوری کرسکتے ہیں، آپس میں شادیاں تک کرسکتے ہیں، یہ وہاں اب
قانونی عمل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
دراصل ہمارا اسلام کے بارے میں علم کا نامکمل ہونا، اور اسلامی طرز نظام حکومت کے بارے علم کا نا ہونا، یا کچھ لوگوں کا تو سرے سے ہی ان پڑھ و لاعلم ہونا، یہ وہ وجوہات ہیں، کہ ہمیں یہ جمہوریت کا نعرہ سننے میں تو بہت پرکشش لگتا ہے، جیسے بس یہی آزادی ہے ہماری، دارصل یہ وہ خوبصورت دور کے ڈھول سہانے ہیں،،، جسے ہم ایک لمحہ یہ سمجھ بیٹھتے ہیں،،، کہ شاید اس سے تو عوام ہی حاکم ہوگی، واہ بھئی واہ،👀 لیکن سب جھوٹ، دھوکہ، فریب، فراڈ باتیں ہیں، کبھی سوچو، غور کرو، کیا اس طرح کرنے سے، ہم لفظ "بندگی" کے لائق یعنی اللہ کے بندے رہ سکتے ہیں؟ جواب ہے نہیں، ہرگز نہیں، بلکہ ہم اور ہمارا معاشرہ مادر پدر آزادی کیجانب چلا جاتا ہے، جیسے کہ اب میرا جسم میری مرضی والوں کے انتہائی غلیظ نعرے اور کام اور ڈیمانڈز، اور محض فحاشی، اور اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کھلی بغاوت سننے اور دیکھنے کو ملتی ہے، جی ہاں یہی تو جمہوریت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم نے گزشتہ تقریباً 6 ماہ سے تحریک نظریہ پاکستان شروع کی ہے، جس کا مقصد" پاکستان میں اسلامی قوانین و سزاؤں کا نفاذ ہے" ہم نا سیاست سے تعلق رکھتے ہیں، نا ہمیں کوئی منصب یا عہدہ چاہیئے، بس یہ مقصد پوری قوم کیساتھ ملکر حاصل کرنا مقصد ہے، یہ وہی مقصد ہے، جس کیلئے پاکستان 🇵🇰 بنا تھا، ہم وطن عزیز پاکستان 🇵🇰،میں "اسلامی صدارتی نظام" چاہتے ہیں، اور یہ ہی قائد اعظم محمد علی جناح رح کی بھی وصیت تھی جسے آج تک قوم سے چھپایا گیا، اسلامی صدارتی نظام دراصل خلافت کے نظام سے بہت ہی قریب تر نظام ہے، بقول ڈاکٹر اسرار احمد رح مرحوم کے اور مولانا اشرف علی تھانوی رح کے پوتے کے، اور دیگر بڑے بڑے علمائے کرام کیمطابق یہ اسلامی صدارتی نظام بہت ہی بہترین نظام ہے پاکستان کیلئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوری قوم کا مطالبہ،،، اسلامی صدارتی نظام۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سارے پاکستان کے مسائل کی جڑ،،، جمہوریت۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریک نظریہ پاکستان 🇵🇰۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں